جریان_کا_مرض_اور_اس_کا_علاج.
اس مرض میں پیشاب سے پہلے یا درمیان یا بعد میں سفید رطوبت نکلا کرتی ہے اس رطوبت کی تین قسمیں ہیں.
منی۔ ودی ۔مذی
1 منی۔
یہ منی مرد کی طاقت ہے انسان کی طاقت اسی منی کی وجہ سے ہے اور یہ غذا کھانے کے بہتر گھنٹے بعد پیدا ہوتی ہے اسی وجہ سے منی خارج ہونے پر بدن میں کمزوری محسوس ہونےلگتی ہے اگراس کی حفاظت کی جائے تو بدن نہایت طاقت ور ہوجاتا ہے
2 مزی۔
یہ سفید رطوبت ہے جو کہ خوائش جماع کے وقت نفس کے منہ پر آ جاتی ہے اس کے تھوڑے اخراج سے تو کمزوری نہیں ہوتی زیادہ مقدار میں اخراج انسان کمزور ہو جاتا ہے
3 ودی۔
یہ بھی سفید رطوبت ہے جو کہ پیشاب کی نالی کو صاف کرنے کے لیے پیشاب سے پہلے ذراسی نکلا کرتی ہے اس کو ودی کہتے ہیں
جریان کا خاتمہ، ودی، مذی، منی، قطروں اور احتلام کا خاتمہ۔۔۔بے انتہا طاقت پیدا کرتا ہے۔۔۔منی کی مقدار میں اضعافہ کرتا ہے۔۔۔کثرت مباشرت سے ہونے والی کمزوری، ضعف باہ یعنی مردانہ کمزوری کی علا مات پیدا ہو جاتی ہیں اور زندگی تلخیوں سے بھر جاتی ہے اس کا بہترین علاج بتا رہا ہوں۔۔۔۔۔کھوئی ہوئی طاقت بحال ہو گی۔۔۔ دس دنوں میں تمام کمزوریاں دور کر دے گا۔۔۔۔۔ مکمل ذمہ داری کیساتھ یہ بات کہ رہا ہوں اور ایک ماہ کے استعمال سے کھوئی ہوئی جوانی قوت، طاقت دوبارہ واپس آجاتی ہے۔۔۔علقمند کے لئے اشارہ کافی ہے۔۔۔
جب ان تینوں میں سےکسی ایک کا اخراج حد سے زیادہ بڑھ جائے تو اس کو جریان کہتے ہیں اور اس مرض میں پچانوے فیصد نوجوان مبتلا ہیں اسی مرض کی وجہ سے احتلام۔ سرعت انزال کا مرض لاحق ہوتا ہے
خوراک
ایک ماشہ دودھ کے ساتھ لیں پندرہ دن میں انشاء اللہ جریان ختم ہو جائے گا بدن میں طاقت پیدا ہو گی اور اس کے ساتھ دل و دماغ کو طاقت ملے گی.